recrystallization – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دوبارہ قلمیں بنانا ۔ مرکبات (قلموں ) میں سے آلود گیاں دور کرنے کے لیے دوبارہ انہیں عمل قلماﺅسے گزارنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

باز قلماٴو ۔ مُکرّر قلماٴو ۔ باز بِلوریت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ازسرنوقلم ساازی : نامیاتی ٹھوس اشیاء کی تیاری میں عام استعمال ہونے والا آخری مرحلہ ۔ اس مرحلہ میں مناسب محلل کے استعمال سے کثاتفوں کو الگ کردیا جاتا ہے یعنی جس نامیاتی مرکب کو خالص کرنا مقصود ہوتا ہے ۔ اسے محلل میں کتلیا جاتا ہے پھر محلل کو بخارات میں تبدیل کرکے منحل (مرکب) کو قلم میں تبدیل ہونے دیا جاتا ہے جبکہ کثافتیں محلل ہی میں موجود ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu