rattle snake – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریٹل سنیک ۔ ٹیٹریا ۔ زنگی سانپ ۔ امریکہ کا زہریلا سانپ ۲ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ کینچلی اترنے کے بعد بھی موجود رہتے ہیں ۔ اشتعال کی حالت میں دم کی رگڑ سے یہ آواز پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu