purpura – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُونی دھَبّے ۔ حَمَیرا ۔ خَرَابی کی ایک صُورَت جِس میں خُون شَریَانوں سے جِلد یا میُوکَس جھِلّیوں میں یا اِن سے نِکَل جاتا ہے ۔ جِلد کے نیچے نیلے دھَبّے پَڑ جاتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رگوں سے ساتھ والے بافتوں میں خون کے رسنے کا عمل اور بعد ازاں جلد میں پہنچ کر سرایت پذیر ہوجانا ۔ یہ عمل حجاب حاجز سے بھی ہوسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جلدی بیماری ۔ حمیرا ۔ خونی دھبے ۔

🔹 Roman Urdu