polarography – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولیرو گرافی ۔ کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس کی بُنیاد محلول میں اشیاء کے لیے مخصوص پولیروگرامز پر ہوتی ہے ۔ تجزیہ کا انتہائی ترقی یافتہ الیکٹروکیمیکل طریقہ ہے جو بالخصوص ایسے مادوں کے رقیق محلولوں کے لیے موزوں رہتا ہے ۔ جن کی برق پاش تخفیف مرکری کیتھوڈ پر اثر پذیر ہوتی ہے ۔ ایک ڈراپنگ مرکری الکیٹروڈ( DME) پولیروگرام میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پولیروگرام محلول میں موجودہر قابلِ تخفیف نوع کے لیے ایک مرحلہ یا قدم دکھاتا ہے ۔ یہ قدم تخصیصی پوٹینشل کا اور جزو کے ارتکاز کے اعلٰی تر تناسب کا عکاس ہوتا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقطیب نِگاری ۔ کِسی مادّے کی کیمیائی تحلیل بذریعہ برق پاشی ، بتدریج وولٹیج بڑھاتے ہوۓ برقی رو کو ماپے جانے کا عمل ۔

🔹 Roman Urdu