page fault – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیج فالٹ ۔ ایک مداخلت جو اس وقت واقع ہوتی ہے جب سافٹ وئیر ورچوئل میموری کی اس لوکیشن سے ریڈ کرنے یا اس پر کچھ رائیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے جس پر نوٹ پریزنٹ کی نشاندہی کی گئی ہے ۔

🔹 Roman Urdu