ozone – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوذون ۔ آکسیجَن کی ایک بہرُوپی قِسَم جِس کے سالمے میں تین جوہَر ہوتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوزون گیس ، صحت بخش گیس ، آکسیجن کی ایک شکل جو سمندری ہوا میں پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوزون ۔ ایک جو خاموش برقی اخراج میں سے آکسیجن گزارنے پر حاصل ہوتی ہے ۔ یہ آکسیجن کی ایک بہروپی قسم ہے ۔ تکسیدی عامل ہے ۔ یہ کرہ فضائی میں پائی جاتی ہے اور سورج سے آنے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کو جذب کر کے نقصان دہ تابکاری کو زمین کی سطح پر آنے سے روکتی ہے ۔ ہوا اور پانی کو صاف کرنے اور رنگ کاٹنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔اس کے مالیکیول میں تین ایٹم ہوتے ہیں نیلگون گیس ہے کرہ فضائی میں اس کی بالائی تہہ زمین کی سطح سے ۱۵ سے ۳۰ کلومیٹر اونچی اوراس تہہ میں اوزون مرتکز ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوزون ۔ دلنواز اثر ۔ مقرحِ قلب ۔

🔹 Roman Urdu