oyster – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خاندان محار کا کوئی دو صمامی صدفہ ۔ خصوصاً خوردنی جو یورپ کے سمندروں میں مِلتا ہے ۔ کستورا مچھلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کستورا مچھلی ۔صدفہ ۔ خوردنی صدفہ ۔ محار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوئیسٹر ۔ کستورا مچھلی ۔ شیل فش یا صدفیہ اس کے دو والو ہوتے ہیں ۔ بایاں والو موٹا اور بڑا محدب اور مستقل طور پر کسی چٹان یا دوسرے خول سے چمٹا رہتا ہے ۔ یہ ڈھکن بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu