oxidation number – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تکسیدی عدد ۔ خالصتاً ، رسمی عدد جو کسی مرکب میں ایسے ایٹم سے وابستہ ہوتا ہے جو الیکٹران قبول کرنے یا مسترد کرنے سے بانڈز تشکیل دیتا ہے ۔ عدد کا اظہار + یا ۔ کے نشان سے ایٹم کی طرف سے الیکٹران کی قبولیت یا استرداد کے مطابق ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عدد تکسید جو الیکٹرون کی تعداد بتاتا ہے جو کِسی عنصر کے ایٹم میں کیمیائی ترکیب کے نتیجے میں کم یا زیادہ ہوتے ہوں ۔

🔹 Roman Urdu