non natural – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر قدرتی ۔ غیر فطری ۔ غیر طبعی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جمع (قدیم طب) چھ چیزیں جو صحت کے لیے ضروری ہیں ۔ مگر غلط استعمال سے یا ناگہانی طور پر مرض کا سبب بن جاتی ہیں۔ جیسے ہوا ، گوشت اور مشروب ، سونا اور ٹہلنا ، حرکت و آرام ، اخراج اور حبس و قبض ، ذہنی میلان یا چاہت ، سِتہٴضروریہ ۔

🔹 Roman Urdu