non metal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر دھاتی عنصر ۔ وہ عنصر جو دھات میں نہیں ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر دھات (ایسا عنصر جو باقی ایصالیت نہ رکھتا ہو ۔ یہی وجہ ہے کہ غیر دھاتیں الیکٹران کے لیے ابردست کشش رکھتی ہیں چنانچہ غیر دھاتی خصوصیت پیر یاڈک ٹیبل میں بائیں سے دائیں بڑھتی اور اوپر سے نیچے کم ہو ہے ۔ غیر دھات عام طور پر متضاد خواص رکھتی ہیں جیسا کہ مرکب اور دھاتوں میں ہوتا ہے ۔ لیکن کچھ استشنا پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu