next generation internet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیکسٹ جنریشن انٹرنیٹ ۔ امریکہ کی فیڈرل گورنمنٹ کے فنڈ سے کی جانے والی پہلی ایسی پیش قدمی جسے موجودہ عالمی انٹرنیٹ کی نسبت زیادہ طاقتور نیٹ ورکنگ ٹیکنالوجیز کے فروغ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔

🔹 Roman Urdu