nerve qas – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصبی گیس : ایک جنگی گیس جو اعصابی نظام پر حملہ کرتی ہے ۔ خصوصی طور پر ان اعصاب پر جو تنفس کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ بہت سے عصبی گیسیں فاسفورک ایسڈ سے ماخوذ ہیں ۔

🔹 Roman Urdu