nasir ud din mehmood – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناصر الدین فیروز شاہ المعروف ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266) سلطنت دہلی کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق خاندان غلاماں سے تھا۔ وہ شمس الدین التمش کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور علاؤ الدین مسعود کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گذار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔

🔹 Roman Urdu