mite – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرمک ۔ کیڑا ۔ جُوں ۔ لیکھ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیٹ ۔ کرمک ۔ جوں ۔ لیکھ ۔ بہت چھوٹے جالا ساز کیڑے ۔ ان کا جسم ۲۱ حلقوں یا چھلوں پر مشتمل ہوتا ہے جو پیٹ اور سر اور گردن میں تقسیم ہوتے ہیں لاروا کے مرحلہ میں ٹانگوں کے تین جوڑے اور بالغ کیڑے کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ نباتات خور اور طفیلئیہ کیڑے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریزہ ، ذرہ ، چھوٹی سی چیز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک چھوٹا تانبے کا سکہ جو فلانڈرس میں رائج تھا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھوڑا سا ۔

🔹 Roman Urdu