mir taqi mir – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

میرتقی میر کی شاعری کا اہم بنیادی عصنر غم سب سے نمایاں ہے۔میر کا غم آفاقی نوعیت کا ہے جس میں غم عشق سے لے کر غم دنیا کا احوال موجود ہے۔ انہوں نے جو کچھ محسوس کیا بڑی صداقت کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ان کی شاعری اپنے تجربات اور احساسات کاصحیح اور سچا اظہار ہے۔ان کے اشعار جو بھی پڑھتا ہے اس کے دل میں اتر جاتے ہیں۔میر کی شاعری ہندی اور ایرانی تہذیب کی آمیزش کی بہترین مثال ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

میر تقی میر تخلص ، آگر ہ میں 1722ءمیں پیدا ہوئے ۔اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ وہ اپنے زمانے كے ايكـ منفرد شاعر تھے ،میر کی زندگی رنج و الم کی طویل داستان ہے، 1810ءمیں لکھنو میں انتقال ہوا

🔹 Roman Urdu