mir bahadur ali hussaini – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

میر بہادر علی حسینی فورٹ ولیم کالج کے میر منشی تھے۔ شاعر بھی تھے اور نثر نگار بھی،انھوں نے فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں کئی کتابیں لکھیں، جو کہ مندرجہ زیل ہیں۔ ”نثر بے نظیر، اخلاق ہندی، تاریخ آسام اور رسالہ گلکرسٹ“ جو گلکرسٹ کی کتاب ”ہندوستانی زبان کے قواعد “ کا خلاصہ ہے۔

🔹 Roman Urdu