memory managment programme – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میموری مینجمنٹ پروگرام ۔ ایک پروگرام جو ڈیٹا اور پروگرامز سسٹم میموری میں ذخیرہ کرنے ، ان کا استعمال مانیٹر کرنے اور خالی جگہ کو عمل درآمد کے بعد دوبارہ تفویض کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu