light petroleum – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لائٹ پٹرولیم ۔ صاف شدہ پٹرولیم کا جزو یا شیل آئل ۔ اس کی بوائلنگ رینج 40 سے 60 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ زیادہ تر پینٹز اور ہیکسینز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اسے چکنائیوں اور موم کے منحل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu