isinglass – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آسین گلاس ۔ نوے فی صد جیلاٹین رکھنے والا مادہ جو مچھلی کے گلپھڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ الکوحل کے مشروبات کی صفائی استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سريش ماہی ۔ ايک سريشی مادَہ جو بَعض مَچھلِيوں کے پھُکنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔ ايرَق کی پَتلی چادَر ۔ ايرقَہ ۔ ابرَک ۔ چَلچَل ۔ بھوڈَل ۔

🔹 Roman Urdu