hypoparathyroidism – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناقص نزد ورقیت ، سیرم کیلشیم لیولز میں پیراتھائرائیڈ گلینڈز کے ایکشن میں کمی. پیراتھائرائید ہارمون کی کمی سے خون میں کیلشیم مقدار کم ہوجاتی ہے جس سے عضلات زیادہ حساس ہوجاتے ہیں اور تشنج کے دورے پڑنے لگتے ہیں. ہاتھ کی انگلیاں اکڑکر ٹیرھی ہوجاتی ہیں، پاؤں اکڑجاتے ہیں چہرے کے عضلات پھڑکتے ہیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیراتھاٹرائیڈ غدودوں کی کارکردگی کی کمی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناقَص نَزد دَرقیت ۔ سیرَم کَیلشیم لَیوَل میں پَیرا تھائیرائیڈ گَلَینڈ کے ایکشَن میں کَمی

🔹 Roman Urdu