hypermetamorphosis – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائپر میٹا مارفوسز ۔ کثیر کایا پلٹ ۔ کچھ حشرات میں ایمبریو کی نشوونما مخصوص اندان رکھتی ہے اور یہ مکمل کایا کلپ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ لاروا دو یا تین مرحلوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ میلائیڈ بھونرے ۔

🔹 Roman Urdu