hypanthodium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائی پین تھوڈیم ۔ انجیریا ۔ پھول داری کی ایک قسم جس میں گودا اور پھول کی پیندی ناشپاتی کی شکل کا کھوکھلا جوف بناتی ہے ۔ اس کا منہ تنگ ہوتا ہے جس کی حفاظت قشر پوست سے ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu