hydroxy propanone acetol hydrozy acetone pyruvi – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ راکسی پروپانون ، ایسی ٹول ، ہائیڈ راکسی ایسی ٹون ، یا ٹیرووک الکوحل ۔ نقطہ ابال 145-46 ڈگری سینٹی گریڈ بے رنگ سیال ہے جو پولیمرائز کارجحان رکھا ہے ۔ ہائیڈ راکسی امائنز 60 سے 50 درجے سینٹی گریڈ پر امونیا کے ساتھ ایک الکین آکسائیڈ کے عمل سے تشکیل پاتے ہیں ۔ رطوبت گیر ٹھوس مادے نچلے نقطہ پگھلاﺅ کے ساتھ عموماً لیسدار بے رنگ مائعات کی صورت میں امونیائی بو کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ۔ انہیں ربڑ سازی میں عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu