hydropsychidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈرو سائیکیڈا ۔ کیڈس مکھیوں کا ایک خاندان ۔ چھوٹے حشرات جن کے پروں کی جھالر لمبی ہوتی ہے ۔ انٹینا اگلے پروں سے زیادہ لمبا نہیں ہوتا ۔ لاروا ساکن اور بہتے ہوئے پانی یعنی جھلیوں اور ندیوں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu