hydroponies – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈروپونکس : مٹی کے استعمال کے بغیر پودوں کی کاشت ۔ ان معدنی نمکیات کے محلول استعمال کیے جاتے ہیں جنہیں پودے زمین سے جذب کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu