hydrophobic sols – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب گریز لسونتی محلول ۔ سونے اور آرسینک سلفائیڈ وغیرہ کے لسونتی محلول ۔ یہ اس لیے پائیدار اور مستحکم ہوتے ہیں کہ تمام لسونتی ذرات پہ ایک جیسے بار کی باہمی مدافعت موجود ہوتی ہے ۔ یہ الیکٹرولائٹ کی معمولی مقدار سے ہائیڈریٹ یا منجمد نہیں ہوتے(اور اس کی وجہ ان محلولوں پر نیوٹرل بار ہوتی ہے) یہ صرف ISO الیکٹرک پوائنٹ پر منجمد ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu