hydrophilic colloid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب جولسونت ۔ پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس ، صابنوں وغیرہ کے لسونتی محلول ۔ یہ الیکٹرولائٹس کی تھوڑی مقدار سے بستگی یا انجماد کے مرحلہ سے نہیں گزرتے جس طرح ہائیڈروفوبک (آب گزیر) یا معلق محلول کرتے ہیں ۔ ان لسونتی محلولوں کی پائیداری پانی کی موجودگی کے سبب ہوتی ہے جو انہیں آب گزیر ذرات سے محفوظ رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu