hydrogenation of coal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ کی ہائیڈ روجی نیشن ۔ ہائیڈ روجن کے عمل سے مصنوعی طور پر معدنی تیل کوئلہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کا انحصار کوئلہ میں موجود کاربن کا اختلاط ہائیڈروجن کے ساتھ ہے جس کے نیتجہ میں ہائیڈ روکاربنز بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu