hydrogenation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائيڈروجن کاری ۔ ہائيڈروجن ملانے کا عمل

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈروجنیت ، ہائیڈروجن اندازی ، ہائیڈ روجناﺅ : ہائیڈ روجن کا کیمیائی عمل ہونا یا ہائیڈ روجن کے ساتھ بلنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روجی نیشن ، ہائیڈ رو جنیت ۔ ایسا عمل جس میں ہائیڈ روجن کو کسی مادے میں اس کی گیسی حالت میں اور کسی عمل انگیز کی موجودگی میں شامل کیا جاتا ہے ۔ امونیا کی تشکیل ہیبر کے پراسیس کے ذریعے اور غیر سیر شدہ نباتاتی تیلوں کو سخت بنانے کا عمل ہائیڈ روجی نیشن کی مثالیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu