hydrogen ion concentration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتکاز ہائیڈ روجن آیون ۔ اس سے مراد ایک لٹر محلول میں ہائیڈ روجن آیونز کے گراموں کی تعداد ہے ۔ کسی محلول کی تیزابیت کی پیمائش کرنے لے لیے اس سے استفادہ کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر پی ایچ کی اصطلاحات میں ظاہر کیا جاتا ہے خالص پانی عام درجہ حرارت پر معمولی سا ہائیڈ روجن آیونز اور ہائیڈ روکسل میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu