hydrogen halides – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روجن ہیلائیڈز ۔ hbr , hcl , h.f اور hl ہائیڈ روجن ہیلائیڈز ہیں ۔ ان میں سے صرف hf ایسوی ایٹیڈ مالیکیول ہے جس میں طاقتور ہائیڈ روجن بانڈنگ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu