hydrogen electrode – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روجن الیکٹڑوڈ ۔ یہ ایک پرائمری سٹینڈرڈ الیکٹروڈ ہوتا ہے ۔ یہ پلاٹینم کی چھوٹی سی سٹرپ پر مشتمل ہوتا ہے جوشیشے کی ٹیوب میں سیل ہوتی ہے اسے تیزاب کے ایک پتلے محلول میں رکھا جاتا ہے پھر اس میں خالص ہائیڈ روجن داخل کی جاتی ہے اس دوران ایک atm پر یشر رکھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈروجن الیکٹروڈ : ایک نصف سیل جو الیکٹروڈ پوٹینشوں کی پیمائش کے لیے بطور معیار استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روجن الیکٹروڈ ( فنکشن) ۔ ایک سٹینڈ رڈ الیکٹروڈ نصف سیل جسے دوسرے الیکٹروڈز پر پوٹینشلز کی عددی قیمت متعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu