hydrogen bonding – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈروجن بانڈنگ : وہ قوت کشش جو ہائیڈ روجن اور زیادہ برقی منفعیت پر مشتمل ایٹمزوالے مالیکیولز میں سے ایک مالیکیول کے برقی منفیت والے سرے اور دوسرے مالیکیول کے ہائیڈروجن کے درمیان پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روجن بانڈنگ ۔ ہائیڈ روجن کا چھوٹا نیو کلیئس جس میں ایک پروٹان شدہ الیکٹرانز کی طرف کھنچتا ہے اور ایک کمزور بانڈ تشکیل پاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu