hydrocyanic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روسیانک ایسڈ ۔ پرسک ایسڈ ۔ معدہ پر اثر کرتا ہے ۔ قے میں دوسروں کے ساتھ ملاکردیا جاتا ہے ۔ اس کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک بہت زہریلا بھڑک اُٹھنے والا مائع جِس میں کڑوے بادام کی سی بو ہوتی ہے ۔ کیمیائی علامت ۔

🔹 Roman Urdu