hydrocarbon resins – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ روکاربن رالیں ۔ پٹرولیم کریکنگ میں بائی پراڈکٹ کے طور پر حاصل ہونے والے تھر مو پلاسٹک پولیمرز مثلاً پٹرولیم رالیں ، تارپین رالیں اور سائیکلو پینٹا ڈائن رالیں وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu