hydrazones – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیڈ راز ونز ۔ نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے ساتھ ہائیڈرا زن کی تکثیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔ فینائل ہائیڈ رازین سے ہائیڈ راز ونز تشکیل پاتے ہیں ۔ 2,4 ڈائی نائٹروفینائل ہائیڈ رازین کو کیٹو مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu