hyacinth – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک پھول دار پودا جس پر ارغوانی رنگ کے پھول کھلتے ہیں ۔ اس کی گٹھی جیسی جڑ بھی ڈیفوڈل کی طرح زہریلی ہوتی ہے اس کو کھانے سے متلی ۔اُلٹی ۔ سانس لینے میں دشواری ۔ تشنج ۔ حتی کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سنبل ۔ سوسن کی قبيل کے بصلی پودوں ميں سے ايک

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سنبل کے قسم کی پودے ، سنبل کے کے پھولوں کا رنگ ، ایک قسم کا قیمتی پتھر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زرقون زعفرانی ۔ ایک قسم کا قیمتی پتھر ۔

🔹 Roman Urdu