humming moth – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمنگ ماتھ ۔ بھنبھناتے بھونرے ۔ بڑے اور تنو مند بھونرے ۔ دن میں باہر نکلتے ہیں ۔ ان کے جسم پر روئیں ہوتے ہیں ۔ اڑنے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں ۔ پھولوں میں منڈلاتے اور غذا حاصل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu