humming bird – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرم علاقوں کا ایک چھوٹا پرندہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمنگ برڈ ۔ شکر خورا ۔ انتہائی چھوٹے پرندے ۔ ۲ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ بال و پر خوبصورت ہوتے ہیں ۔ پھولوں کے اوپر منڈلاتے ہوئے تیزی سے اپنے پروں کو ارتعاش میں رکھتے ہیں چنانچہ بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ پروں کی گردش کے ساتھ پھول پر ایک جگہ معلق ہو کر اس کا رس اپنی لمبی نلکی نما چونچ سے چوس لیتے ہیں ۔