humaridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہوماریڈا ۔ دس پائے قشری حیوانوں کا خاندان ۔ یہ بحری جانور کھانے کے کام آتے ہیں ۔ ان میں جھینگے اور کیکڑے شامل ہیں ۔ ان کے پنجے چمٹی نما ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu