hoesch synthesis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہوئیش تالیف ۔ ایک تعامل جس میں پولی ہائیڈرک فینل کی تکثیف ہائیڈ روکلورک ایسڈ کے عمل کے ساتھ نائٹرائیٹس سے جنم لیتی ہے ۔ اس عمل انگیز کی حیثیت سے زنک کلورائیڈ بعض اوقات موجود نہیں ہوتا ۔ اس کے نتیجے میں ایک امائن ہائیڈ روکلورائیڈ بنتا اور اس کی آب پاشیدگی کے نیتجہ میں ہائیڈ روکسی کیٹون بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu