himalaya – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلسلہ کوہ ہمالیہ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہمالیہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے برف کا گھر۔ یہ چین اور جنوبی ایشیاء کے درمیان واقع ہے۔

🔹 Roman Urdu