hedgehog – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خار پشت ، ساہی ، سیہی ، ایسا شخص جس سے نبھانا مشکل ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیج ہاگ ۔ خارپشت ۔ رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ۔ سور جیسی تھوتھنی ہوتی ہے ۔ کان لمبے ۔ کھال خار دار ۔ بالائی حصہ پر لمبے نوکیلے کانٹے ہوتے ہیں ۔ جسم کا زیریں حصہ ملائم روئیں دار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خار پُشت ۔ خار مُوش ۔ سیہی ۔ سیہہ ۔ کٹھل ۔ قُنفُذِ صغیر ۔

🔹 Roman Urdu