hazrat hod alaih alslam – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Holy Quranic, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرت ھود علیہ السلام اللہ تعالٰی کے پیغمبر تھے۔ قرآن پاک کی گیارھویں سورہ آپ علیہ السلام کے نام پر ہے۔ آپ کو قوم عاد کی طرف بھیجا گیا تھا۔

🔹 Roman Urdu