gumma – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دَمَل آتشَک ۔ ویسکُولَر گَرَینولَیشَن کا ایک مَقامی ایریا ۔ اِس کے بَعد آتشَک کی آخری سَٹَیج ظاہَر ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آتشک کا پھوڑا ۔ آتشک کا زخم ۔ جِلد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آتشک کا گھائو ۔ یہ آتشک کے مرض کے تیسرے مرحلے پر لاحق ہوتا ہے ۔ خون کی فراہمی کے فقدان کے باعث خلیے تباہ ہو جاتے ہیں اور جسم شکست و ریخت کا شکار ہونے لگتا ہے مزمن ناسور لاحق ہوجاتا ہے جو غالبا متعدی نہیں ہوتا ۔ جمع گوماٹا ہے ۔

🔹 Roman Urdu