godwin s law – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گوڈونزلاء ۔ جیسا کہ ابتداء میں انٹرنیٹ کے ایکٹوسٹ مائیکل گوڈون نے یہ نظریہ پیش کیا کہ جیسے جیسے آن لائن بات چیت طول پکڑتی جائے تو اس میں نازیوں اور ہٹلر کا موازنہ ہونا اٹل ہے ۔

🔹 Roman Urdu