global variable – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلوبل ویری ایبل ۔ ایک متغیر جس کی ویلیو تک رسائی اور ترمیم پروگرام میں موجود کسی ایک سٹیٹمنٹ سے کی جاسکتی ہے یہ محض ایک سنگل روٹین تک محدود نہیں جس میں صرف اسی کی ہی وضاحت ہو ۔

🔹 Roman Urdu