esscential amino acids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لازمی امائنو ایسڈز ۔ ایسے امائنو ایسڈز جو نوخیز حیوانوں کی درست نشو ونما کے لیے خوراک میں دیئے جانے ضروری ہیں ۔ یہ مخصوص امائنوایسڈز حیوان اپنی خوراک میں سے خود تالیف کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ ان ایسڈز میں آئسولیوسائن فینائلل انائن ویلائن اور میتھونائن وغیرہ شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu