endocrine – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسم کے اندر رطوبتیں خارج کرنے والے جسم کے اندر نالی کے بغیر غدود جو خون میں ہارمون خارج کرتے ہیں مثلا تھائرائڈ پچوٹری لبلبہ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودن افرازی : اندرونی طور پر رطوبت کا اخراج ۔ اینڈو کرائن گلینڈ بلا نالی گلینڈ میں ۔ مثلاً تھائیرائڈ ، لبلبہ ، خصیے ، بیصہ دان وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینڈوکرائن ۔ ہارمون زا ۔ درون افرازی ۔ اندرونی طور پر خارج کرنا ۔ بے نالی غدودوں کا ہارمون خارج کرنا جو خون کے بہاو میں شامل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اندرونی غدود کی ریزش ۔ دروں افرازی غدود ۔

🔹 Roman Urdu