direct dyes – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائریکٹ ڈائز ۔ ( راست رنگ) ، سوتی رنگ ، رنگوں کا ایک گروپ جو بینزیڈین سے حاصل کیا جاتا ہے اور سوتی ریشے ، ریان اور دیگر سیلولوز ریشوں کو براہ راست سوڈیم سلفیٹ کی موجودگی میں رنگ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu